صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 34
«أبشروا فإن هذا القرآن طرفه بيد الله وطرفه بأيديكم فتمسكوا به فإنكم لن تهلكوا ولن تضلوا بعده أبدا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خوش ہو جاؤ، بے شک اس قرآن کا ایک سرا اللہ کے ہاتھ میں ہے اور دوسرا سرا تمہارے ہاتھوں میں ہے، پس اسے مضبوطی سے تھامے رکھو، یقیناً اس کے بعد تم کبھی ہلاک اور گمراہ نہیں ہو گے۔“