صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3498
"رحم الله فلانا لقد أذكرني كذا وكذا آية كنت أسقطتها من سورة كذا وكذا"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ فلاں شخص پر رحم فرمائے، اس نے مجھے فلاں فلاں آیات یاد دلا دیں جو میں فلاں فلاں سورت سے چھوڑ گیا تھا۔“