صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 349
«إذا أصاب المكاتب حدا أو ورث ميراثا فإنه يورث على قدر ما عتق ويقام عليه بقدر ما عتق منه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب مکاتب (وہ غلام جس نے آزادی کے لیے قیمت ادا کرنے کا معاہدہ کیا ہو) کسی حد (شرعی سزا) کا مستحق ہو جائے یا اسے کوئی میراث ملے، تو اسے اسی قدر میراث دی جائے گی جس قدر وہ آزاد ہو چکا ہے اور اس پر اسی قدر حد نافذ کی جائے گی جس قدر اس کا حصہ آزاد ہو چکا ہے۔“