حدیث نمبر: 348
«إذا أصاب أحدكم هم أو لأواء فليقل: الله الله ربي لا أشرك به شيئا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو کوئی غم یا تنگی اور تکلیف پہنچے تو اسے چاہیے کہ وہ کہے: «اللَّهُ اللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا» (اللہ، اللہ ہی میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہراتا)۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 348
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث طس عن عائشة. مجمع الزوائد ١٠/١٣٧، فيض القدير.