صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 350
«إذا أصاب ثوب إحداكن الدم من الحيضة فلتقرصه ثم لتنضحه بالماء ثم لتصلي فيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی عورت کے کپڑے کو حیض کا خون لگ جائے تو اسے چاہیے کہ وہ اسے (انگلیوں سے) کھرچ دے، پھر اس پر پانی بہائے اور پھر اسی کپڑے میں نماز پڑھ لے۔“