حدیث نمبر: 347
«إذا أصاب أحدكم مصيبة فليذكر مصيبته بي فإنها من أعظم المصائب»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو کوئی مصیبت پہنچے تو اسے چاہیے کہ وہ میری (وفات کی) مصیبت کو یاد کر لے، کیونکہ یہ (امت کے لیے) سب سے بڑی مصیبتوں میں سے ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 347
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [عد هب] عن ابن عباس [طب] عن سابط الجمحي. الصحيح ١١٠٦.