صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3455
«راصوا صفوفكم وقاربوا بينها وحاذوا بالأعناق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی صفیں ملا کر کھڑی کرو، انہیں ایک دوسرے کے قریب کرو اور گردنیں برابر رکھو۔“