صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3454
«راصوا الصفوف فإن الشيطان يقوم في الخلل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صفیں ملا کر کھڑے ہوا کرو کیونکہ شیطان (صفوں کے) خلا میں کھڑا ہو جاتا ہے۔“