صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3453
«رأس الكفر هاهنا من حيث يطلع قرن الشيطان» - يعني المشرق -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کفر کا سر یہاں سے ہے، جہاں سے شیطان کا سینگ طلوع ہوتا ہے (یعنی مشرق کی طرف سے)۔“