صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 345
«إذا اشتكى عينيه وهو محرم ضمدهما بالصبر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب محرم کی آنکھیں دکھنے لگیں تو وہ ان پر ایلوے (صبر نامی جڑی بوٹی) کا لیپ کر لے۔“