صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 344
«إذا اشتكى المؤمن أخلصه من الذنوب كما يخلص الكير خبث الحديد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب مومن بیمار پڑتا ہے تو (وہ بیماری) اسے گناہوں سے اس طرح خالص (پاک) کر دیتی ہے جس طرح بھٹی لوہے کے زنگ کو دور کر کے اسے خالص کر دیتی ہے۔“