حدیث نمبر: 343
«إذا اشتكى العبد المسلم قال الله تعالى للذين يكتبون: اكتبوا له أفضل ما كان يعمل إذا كان طلقا حتى أطلقه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی مسلمان بندہ بیمار پڑ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اعمال لکھنے والے فرشتوں سے فرماتا ہے: اس کے لیے وہ بہترین اعمال لکھتے رہو جو یہ تندرستی کی حالت میں کیا کرتا تھا، یہاں تک کہ میں اسے (اس بیماری سے) شفایاب کر دوں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 343
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حل] عن ابن عمرو٢. الصحيحة ١٢٣١: حم.