صحیح الجامع الصغیر
حرف الذال— حرف ذال
الأحاديث المبدوءة بحرف الذال باب: حرف ذال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3433
«ذكاة كل مسك دباغه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر کھال کا پاک ہونا اس کی دباغت سے ہے۔“
«ذكاة كل مسك دباغه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر کھال کا پاک ہونا اس کی دباغت سے ہے۔“