صحیح الجامع الصغیر
حرف الذال— حرف ذال
الأحاديث المبدوءة بحرف الذال باب: حرف ذال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3432
«ذكاة الميتة دباغها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مردار (کی کھال) کا پاک ہونا اس کی دباغت سے ہے۔“
«ذكاة الميتة دباغها»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مردار (کی کھال) کا پاک ہونا اس کی دباغت سے ہے۔“