صحیح الجامع الصغیر
حرف الذال— حرف ذال
الأحاديث المبدوءة بحرف الذال باب: حرف ذال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3434
«ذكرت وأنا في الصلاة تبرا عندنا فكرهت أن يبيت عندنا فأمرت بقسمته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نماز میں تھا تو مجھے یاد آیا کہ ہمارے پاس سونے کی ایک ڈلی رکھی ہے، مجھے یہ ناپسند ہوا کہ وہ ہمارے پاس رات گزارے، چنانچہ میں نے اسے تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔“