صحیح الجامع الصغیر
حرف الذال— حرف ذال
الأحاديث المبدوءة بحرف الذال باب: حرف ذال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3431
«ذكاة الجنين ذكاة أمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حاملہ جانور کے پیٹ کے بچے کی ذبح، اس کی ماں کی ذبح ہی میں شامل ہے۔“
«ذكاة الجنين ذكاة أمه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حاملہ جانور کے پیٹ کے بچے کی ذبح، اس کی ماں کی ذبح ہی میں شامل ہے۔“