صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 342
«إذا اشتريت مبيعا فلا تبعه حتى تقبضه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم کوئی چیز خریدو تو اسے اس وقت تک آگے نہ بیچو جب تک کہ اس پر قبضہ نہ کر لو۔“