صحیح الجامع الصغیر
حرف الذال— حرف ذال
الأحاديث المبدوءة بحرف الذال باب: حرف ذال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3426
«ذبوا عن أعراضكم بأموالكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے مال کے ذریعے اپنی عزتوں (آبرو) کا دفاع کرو۔“
«ذبوا عن أعراضكم بأموالكم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے مال کے ذریعے اپنی عزتوں (آبرو) کا دفاع کرو۔“