صحیح الجامع الصغیر
حرف الذال— حرف ذال
الأحاديث المبدوءة بحرف الذال باب: حرف ذال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3425
«ذاق طعم الإيمان من رضي بالله ربا وبالإسلام دينا وبمحمد رسولا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اللہ کے رب ہونے پر، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد کے رسول ہونے پر راضی ہو گیا اس نے ایمان کا مزہ چکھ لیا۔“