صحیح الجامع الصغیر
حرف الذال— حرف ذال
الأحاديث المبدوءة بحرف الذال باب: حرف ذال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3427
«ذبح الرجل أن تزكيه في وجهه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کا ذبح (اس کی ہلاکت) یہ ہے کہ تم اس کے سامنے اس کی تعریف کرو۔“