صحیح الجامع الصغیر
حرف الدال— حرف دال
الأحاديث المبدوءة بحرف الدال باب: حرف دال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3424
«الدينار كنز والدرهم كنز والقيراط كنز»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دینار بھی خزانہ ہے، درہم بھی خزانہ ہے اور قیراط بھی خزانہ ہے۔“