حدیث نمبر: 3423
«الدينار بالدينار لا فضل بينهما والدرهم بالدرهم لا فضل بينهما فمن كانت له حاجة بورق فليصطرفهما بذهب ومن كان له حاجة بذهب فليصطرفها بالورق والصرف هاؤها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دینار کے بدلے دینار، ان دونوں میں کمی بیشی نہیں، اور درہم کے بدلے درہم، ان دونوں میں بھی کمی بیشی نہیں، پس جسے چاندی کی ضرورت ہو وہ اسے سونے کے بدلے لے لے، اور جسے سونے کی ضرورت ہو وہ اسے چاندی کے بدلے لے لے، اور یہ لین دین ہاتھوں ہاتھ (نقد بنقد) ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الدال / حدیث: 3423
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ ك] عن علي. بيوع الموسوعة: قط.