صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 33
«أبشروا إن من نعمة الله عليكم أنه ليس أحد من الناس يصلي هذه الساعة غيركم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خوش ہو جاؤ، بے شک تم پر اللہ کی نعمتوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس وقت تمہارے علاوہ لوگوں میں سے کوئی اور نماز نہیں پڑھ رہا۔“