حدیث نمبر: 3357
«الخيمة درة مجوفة طولها في السماء ستون ميلا في كل زاوية منها للمؤمن أهل لا يراهم الآخرون»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(جنت کا) خیمہ ایک کھوکھلا موتی ہے جس کی بلندی آسمان میں ساٹھ میل ہے، اس کے ہر کونے میں مومن کے اہل خانہ ہوں گے جنہیں دوسرے (کونوں والے) نہیں دیکھ سکیں گے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الخاء / حدیث: 3357
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ق] عن أبي موسى.