حدیث نمبر: 3356
«الخيل معقود في نواصيها الخير واليمن إلى يوم القيامة وأهلها معانون عليها قلدوها ولا تقلدوها الأوتار»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھوڑوں کی پیشانیوں کے بالوں میں قیامت تک بھلائی اور برکت بندھی ہوئی ہے اور ان کے مالک ان کی وجہ سے مدد کیے جاتے ہیں، انہیں ہار پہناؤ اور انہیں تانت کے ہار نہ پہناؤ۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الخاء / حدیث: 3356
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [طس] عن جابر. صحيح الترغيب ٢/١٦١.