صحیح الجامع الصغیر
حرف الدال— حرف دال
الأحاديث المبدوءة بحرف الدال باب: حرف دال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3358
«داووا مرضاكم بالصدقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے مریضوں کا علاج صدقہ کے ذریعے کرو۔“
«داووا مرضاكم بالصدقة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے مریضوں کا علاج صدقہ کے ذریعے کرو۔“