صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3355
«الخيل معقود في نواصيها الخير إلى يوم القيامة وأهلها معانون عليها فامسحوا بنواصيها وادعوا لها بالبركة وقلدوها لا تقلدوها الأوتار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھوڑوں کی پیشانیوں کے بالوں میں قیامت تک بھلائی بندھی ہوئی ہے اور ان کے مالک ان کی وجہ سے مدد کیے جاتے ہیں، پس ان کی پیشانیوں پر ہاتھ پھیرا کرو، ان کے لیے برکت کی دعا کرو اور انہیں ہار پہناؤ، مگر تانت کے ہار نہ پہناؤ۔“