صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3351
«الخيل في نواصي شقرها الخير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھوڑوں میں، سرخی مائل بھورے گھوڑوں کی پیشانیوں میں بھلائی ہے۔“
«الخيل في نواصي شقرها الخير»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھوڑوں میں، سرخی مائل بھورے گھوڑوں کی پیشانیوں میں بھلائی ہے۔“