صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3349
" الخير معقود بنواصي الخيل إلى يوم القيامة والمنفق على الخيل كالباسط كفه بالنفقة لا يقبضها"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بھلائی قیامت تک گھوڑوں کی پیشانیوں سے بندھی ہوئی ہے، اور گھوڑوں پر خرچ کرنے والا اس شخص کی مانند ہے جو صدقہ دینے کے لیے اپنا ہاتھ کھولے رکھے اور کبھی بند نہ کرے۔“