صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3348
«الخير عادة والشر لجاجة ومن يرد الله به خيرا يفقهه في الدين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نیکی ایک عادت ہے اور برائی ہٹ دھرمی ہے، اور جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے۔“