صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3335
[خيرت بين الشفاعة وبين أن يدخل شطر أمتي الجنة فاخترت الشفاعة.......... ... ]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے شفاعت اور اس بات کے درمیان اختیار دیا گیا کہ میری آدھی امت جنت میں داخل ہو جائے، تو میں نے شفاعت کو اختیار کیا۔۔۔“