حدیث نمبر: 3336
«الخازن المسلم الأمين الذي يعطي ما أمر به كاملا موفرا طيبة به نفسه فيدفعه إلى الذي أمر له به أحد المتصدقين»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”امانت دار مسلمان خازن، جو اسے دیے گئے حکم کے مطابق پورا پورا اور خوش دلی سے ادا کرے اور جس کے لیے حکم دیا گیا اسے پہنچا دے، وہ بھی صدقہ کرنے والوں میں سے ایک شمار ہوتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الخاء / حدیث: 3336
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق د ن] عن أبي موسى.