حدیث نمبر: 3332
«خير يوم تحتجمون فيه سبع عشرة وتسع عشرة وإحدى وعشرين وما مررت بملإ من الملائكة ليلة أسري بي إلا قالوا: عليك بالحجامة يا محمد»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پچھنے لگوانے کے لیے سب سے بہتر دن سترہویں، انیسویں اور اکیسویں تاریخ ہیں، اور شبِ اسراء میں مجھے فرشتوں کی جو بھی جماعت ملی انہوں نے یہی کہا: اے محمد! پچھنے لگوانے کا اہتمام کیجیے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الخاء / حدیث: 3332
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [حم ك] عن ابن عباس وعن ابن مسعود. المشكاة ٤٥٤٤ و٤٥٤٧, الصحيحة ١٨٤٧: ت.