صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3331
«خير نسائها مريم بنت عمران وخير نسائها خديجة بنت خويلد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس کی بہترین عورت مریم بنت عمران ہیں، اور اس کی بہترین عورت خدیجہ بنت خویلد ہیں۔“