صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3323
«خير ما تداويتم به الحجامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارے علاج کے لیے سب سے بہتر طریقہ پچھنے لگوانا ہے۔“
«خير ما تداويتم به الحجامة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارے علاج کے لیے سب سے بہتر طریقہ پچھنے لگوانا ہے۔“