صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3324
«خير ما تداويتم به الحجامة والقسط البحري ولا تعذبوا صبيانكم بالغمز من العذرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارے علاج کے لیے سب سے بہتر پچھنے لگوانا اور قسط بحری ہے، اور اپنے بچوں کو گلے کی سوزش کے علاج کے لیے حلق دبا کر تکلیف نہ دو۔“