صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3321
«خير ما أعطي الناس خلق حسن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں کو دی جانے والی چیزوں میں سب سے بہتر اچھا اخلاق ہے۔“
«خير ما أعطي الناس خلق حسن»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں کو دی جانے والی چیزوں میں سب سے بہتر اچھا اخلاق ہے۔“