حدیث نمبر: 3320
«خيركم من يرجى خيره ويؤمن شره وشركم من لا يرجى خيره ولا يؤمن شره»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس کی بھلائی کی امید رکھی جائے اور اس کے شر سے امن ہو، اور تم میں سب سے برا وہ ہے جس کی بھلائی کی امید نہ رکھی جائے اور نہ اس کے شر سے امن ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الخاء / حدیث: 3320
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ع] عن أنس [حم ت] عن أبي هريرة. المشكاة ٩٤٩٣.