صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3319
«خيركم من تعلم القرآن وعلمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور دوسروں کو سکھایا۔“
«خيركم من تعلم القرآن وعلمه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور دوسروں کو سکھایا۔“