صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3318
«خيركم من أطعم الطعام ورد السلام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو کھانا کھلائے اور سلام کا جواب دے۔“
«خيركم من أطعم الطعام ورد السلام»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو کھانا کھلائے اور سلام کا جواب دے۔“