صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3315
«خيركم خيركم لأهلي من بعدي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو میرے بعد میرے گھر والوں کے ساتھ سب سے بہتر ہو۔“