صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3316
«خيركم خيركم للنساء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو عورتوں کے ساتھ سب سے بہتر ہیں۔“
«خيركم خيركم للنساء»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو عورتوں کے ساتھ سب سے بہتر ہیں۔“