حدیث نمبر: 3314
«خيركم خيركم لأهله وأنا خيركم لأهلي»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ سب سے بہتر ہو، اور میں تم سب میں اپنے گھر والوں کے ساتھ سب سے بہتر ہوں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الخاء / حدیث: 3314
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت] عن عائشة [هـ] عن ابن عباس [طب] عن معاوية. الصحيحة ٢٨٥.