صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3311
«خير صلاة النساء في قعر بيوتهن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورتوں کی بہترین نماز ان کے گھروں کے اندرونی حصے میں ہے۔“
«خير صلاة النساء في قعر بيوتهن»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورتوں کی بہترین نماز ان کے گھروں کے اندرونی حصے میں ہے۔“