صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3310
"خير صفوف الرجال أولها وشرها آخرها وخير صفوف النساء آخرها وشرها أولها"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مردوں کی صفوں میں سب سے بہتر پہلی صف ہے اور سب سے بری آخری صف ہے، اور عورتوں کی صفوں میں سب سے بہتر آخری صف ہے اور سب سے بری پہلی صف ہے۔“