صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3312
«خيركم إسلاما أحاسنكم أخلاقا إذا فقهوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں اسلام کے اعتبار سے سب سے بہتر وہ ہیں جن کے اخلاق سب سے اچھے ہیں، بشرطیکہ وہ دین کی سمجھ رکھتے ہوں۔“