صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3309
«خير دينكم أيسره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارے دین میں سب سے بہتر وہ ہے جو سب سے آسان ہو۔“
«خير دينكم أيسره»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارے دین میں سب سے بہتر وہ ہے جو سب سے آسان ہو۔“