صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3306
«خير ديار الأنصار بنو النجار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انصار کے گھرانوں میں سب سے بہتر بنو نجار ہیں۔“
«خير ديار الأنصار بنو النجار»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انصار کے گھرانوں میں سب سے بہتر بنو نجار ہیں۔“