صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3305
«خير ثيابكم البياض فكفنوا فيها موتاكم وألبسوها أحياءكم وخير أكحالكم الإثمد ينبت الشعر ويجلو البصر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارے کپڑوں میں سب سے بہتر سفید کپڑا ہے، پس اپنے مردوں کو اسی میں کفن دو اور اپنے زندوں کو اسے پہناؤ، اور تمہارے سرمے میں سب سے بہتر اثمد ہے، یہ بال اگاتا ہے اور نظر تیز کرتا ہے۔“