صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3307
«خير ديار الأنصار بنو عبد الأشهل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انصار کے گھرانوں میں سب سے بہتر بنو عبدالاشہل ہیں۔“
«خير ديار الأنصار بنو عبد الأشهل»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انصار کے گھرانوں میں سب سے بہتر بنو عبدالاشہل ہیں۔“